تین دہشت گرد گرفتار آؤٹ فال روڈ دھماکہ کی تفتیش

تین دہشت گرد گرفتار آؤٹ فال روڈ دھماکہ کی تفتیش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے آؤٹ فال روڈ پر ہونے والے دھماکہ کی تفتیش کے دوران تین دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس حکام کی جانب سے گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کی باقاعدہ تصدیق کردی گئی ہے جس میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے تینوں دہشت گردوں کے چار ساتھی دو روز قبل سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلہ میں ہلاک ہو گئے تھے اور مقابلہ کے دوران تین دہشت گرد فرار ہو گئے تھے جنہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والے تینوں دہشت گردوں سے آؤٹ فال روڈ پر ہونے والے دھماکہ کے بارے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -