سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے اسسٹنٹ پروفیسرز کارڈیالوجی کی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے اسسٹنٹ پروفیسرز کارڈیالوجی کی سنیارٹی لسٹ جاری کر ...

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے اسسٹینٹ پروفیسرز کارڈیالوجی کی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے تمام صوبے کے تمام ہسپتالوں میں تعیبنات اسسٹینٹ پروفیسر کارڈیالوجی سے اے سی آر مانگ لی ہیں اور ان ڈاکٹروں کی پرموشن کے کیسز صوبائی پرموشن بورڈ تو کو ارسال کئے جائیں گے۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ان ڈاکٹروں سے انکوائری سرٹیفیکیٹ بھی مانگ لئے ہیں۔

سنیارٹی لسٹ

مزید : علاقائی