پروڈیوسر وحید ڈوگر‘ اعجاز چودھری اداکارہ ایمان شاہ کی کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونیوالے نوجوان کے لواحقین سے صلح کیلئے کوشاں

پروڈیوسر وحید ڈوگر‘ اعجاز چودھری اداکارہ ایمان شاہ کی کار کی ٹکر سے جاں بحق ...

ملتان (خصوصی رپورٹر) پروڈیوسر وحید ڈوگر اور چوہدری اعجاز نے اداکارہ ایمان شاہ کی کارکی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے محمد نوید(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

کے لواحقین سے صلح کی کوششیں تیز کر دیں، معلومات کے مطابق مذکورہ پروڈیوسروں اور آرٹسٹ ایسو سی ایشن نے لواحقین کے میل جول والے افراد کے ذریعے صلح کے پیغامات بھجوانے شروع کئے ہیں،تاہم ابھی تک ان کی طرف سے مثبت جواب موصو ل نہیں ہوا۔

کوشاں

مزید : ملتان صفحہ آخر