ایف بی آر کا انٹرنل جاب پوسٹنگ پرفارمنس الاؤنس کیلئے فنڈز کی فراہمی کا اعلان ‘ ملازمین خوش

ایف بی آر کا انٹرنل جاب پوسٹنگ پرفارمنس الاؤنس کیلئے فنڈز کی فراہمی کا اعلان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی جانب سے انٹرنل جاب پوسٹنگ پر فارمنس الاؤنس سمیت دیگر(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
مدات میں ملازمین کو ادائیگیوں کیلئے ایڈیشنل فنڈز کی فراہمی کے اعلان پر ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے فیڈرل ریونیو الاؤنس ایمپلائز یونین اور ایف بی آر ایمپلائز ویلفیئر یونین واجبات ، بقایاجات، الاؤنسز کی ادائیگی کیلئے ہونیوالی پیشرفت اور کامیابیوں کا کریڈٹ لے رہی ہیں حالیہ اقدامات میں سب سے اہم ملازمین کو 2005ء سے 2007ء تک انٹرنل جاب پوسٹنگ (آئی جی پی) پرفارمنس الاؤنس کی ادائیگی ہے جس سے ملازمین کو بہت زیادہ مالی فوائد حاصل ہونگے۔