میٹرو بس پراجیکٹ کا آڈٹ ‘ 500 سے زائد آڈٹ آبزرویشن کی نشاندہی کردی گئی

میٹرو بس پراجیکٹ کا آڈٹ ‘ 500 سے زائد آڈٹ آبزرویشن کی نشاندہی کردی گئی

ملتان ( نمائندہ خصوصی) میٹرو بس پراجیکٹ ملتان کی آڈٹ ٹیم نے 500 سے زائد آڈٹ آبزرویشن کی نشاندہی کردی ‘ آڈٹ(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

آبزرویشن کی روشنی میں ایم ڈی اے کے انجینئرنگ ونگ کی جوابات کی تیاری شروع کردی ۔ معلوم ہوا ہے کہ ایم ڈی اے کے شعبہ فنانس کی طرف سے کنٹریکٹرز کو ادا کی گئی رقوم کی 5 مختلف آبزرویشن بھی دی گئی ہیں جن کی تیاری شعبہ فنانس کیلئے مشکل ثابت ہو رہی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر