تحریک انصاف کے رہنماؤں کا خالد عمران سے اظہار تعزیت

تحریک انصاف کے رہنماؤں کا خالد عمران سے اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی ، پارٹی کے سینئر رہنما عمران اسماعیل، علی زیدی ، فردوس شمیم نقوی، انجینئر نجیب ہارون، سبحان ساحل ،دوا خان صابر نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں تحریک انصاف کے صوبائی سینئر رہنما خالد عمران کی بڑی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر