نوازشریف کی روانگی کے وقت7 کالے بکروں کاصدقہ دیاجائیگا

نوازشریف کی روانگی کے وقت7 کالے بکروں کاصدقہ دیاجائیگا

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہورروانگی کے وقت7کالے بکروں کاصدقہ دیاجائیگا۔مریم نوازکے کہنے پرسینیٹرآصف کرمانی نے بکروں کابندوبست کرلیاہے ۔معلومات کے مطابق مریم نوازنے سینیٹرآصف کرمانی سے کہاکہ 7کالے بکروں کافوری بندوبست کیاجائے تاکہ لاہورجاتے ہوئے صدقہ دیاجائے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول