خصو صی افرا د کے کو ٹہ پر سختی سے عملدرآمد کیا جا ئے گا ،شمیم ممتا ز
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر بر ائے سما جی بہبو د شمیم ممتا ز سے پا کستا ن بلا ئنڈ ایسو سی ایشن (نیشنل )کے وفد نے ملا قا ت کی ۔وفد میں ایسو سی ایشن کے جنرل سیکریٹری قا ری سعد نو ر ،ایڈمن آفیسر مبین احمد و دیگر شا مل تھے ۔اس مو قع پر صوبا ئی مشیر نے کہا کہ سندھ حکومت خصو صی افرا د کی فلا ح و بہبو د کے لئے بھر پو ر اقدا ما ت کر رہی ہے ۔ اور ان کے مسائل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کئے جا رہے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ سندھ حکومت نے ملا زمتو ں میں خصو صی افرا د کا کو ٹہ 2 فیصد سے بڑ ھا کر 5فیصد کر دیا ہے ۔انہو ں نے وفد کو یقین دلا یا کہ خصو صی افرا د کے کو ٹہ پر سختی سے عملدرآمد کیا جا ئے گا اور وہ اس سلسلے میں تما م محکمو ں کو خط ار سال کر یں گی ۔وفد نے ملا زمتو ں میں خصو صی افراد کے کو ٹہ بڑ ھا نے کے اقدا ما ت کو سرا ہتے ہو ئے کہا ہے کہ سر کا ر ی اسکو لو ں اور کا لجو ں میں بریل کی آسا میو ں پر بڑ ے عر صے سے بھر تیا ں نہیں ہو ئیں ۔اس سلسلے میں اقدا ما ت کئے جا ئیں تا کہ بینا ئی سے محرو م پڑ ھے لکھے افرا د کو با عزت رو زگا ر مل سکے ۔قا ر ی سعد نور نے بتا یا کہ ان کی ایسو سی ایشن نیو کرا چی میں پا ور ہا ؤ س چو ر نگی کے قریب بینا ئی سے محرو م بچو ں کو تعلیم کے زیور سے آرا ستہ کر نے کے لئے میٹرک تک اسکو ل چلا رہی ہے ۔اسکو ل کیلئے کمپیو ٹر لیب کی اپ گریڈیشن اور ٹرا نسپو ر ٹ کی فرا ہمی کے مسائل در کا ر ہیں ۔جس پر صوبا ئی مشیر نے اپنے ہر ممکن تعا ون کا یقین دلا یا ۔