شمیم ممتا ز نے دو بچیو ں سے اجتما عی زیا دتی کے واقعا ت کا نو ٹس لے لیا

شمیم ممتا ز نے دو بچیو ں سے اجتما عی زیا دتی کے واقعا ت کا نو ٹس لے لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر برا ئے سما جی بہبو د شمیم ممتا ز نے ٹھل اور کنڈیا رو میں دو بچوں سے مبینہ اجتما عی زیا دتی کے الگ الگ واقعا ت کی خبرو ں کا نو ٹس لیتے ہو ئے بچو ں سے متعلقہ محکمہ سماجی بہبو د کے فو کل پر سن سے وا قعا ت کی رپو ر ٹ طلب کر لی ہے ۔صوبا ئی مشیر نے ایس ایس پی جیکب آباد اور ایس ایس پی نو شہرو فیرو ز کو ہدایت دی ہے کہا کہ قعا ت میں ملوث ملزما ن کو فو ر ی گرفتا ر کر کے سزائیں دلوائی جائیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر