چکوال،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا

چکوال،غیرت کے نام پر خاوند نے بیوی کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر) قصبہ تھنیل فتوحی میں خاوند اشتیاق احمد نے اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ غیرت کے نام پر خاوند نے طیش میں آکر منگل کے روز چھری کے پے درپے وار کر کے اپنے تین بچوں کی ماں کو قتل کر دیا۔ صدر پولیس چکوال نے موقع پرجاکر لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مقتولہ رخسانہ اشتیاق کے بارے میں خاوند کو شعبہ تھا کہ اس کا کردار درست نہیں۔ ہومیو سائیڈ سرکل مزید تفتیش کر رہی ہے۔