گوجرخان،اہلیان محلہ کشمیر موومنٹ کا نوازشریف سے مکمل یکجہتی کااعلان
گوجرخان (تحصیل رپورٹر)اہلیان محلہ کشمیر موومنٹ راجہ محمد رفیق راجہ رزاق، راجہ مشتاق، راجہ محمد رزاق ، راجہ محمد مشتاق جنرل سیکریٹری ن لیگ گروپ آزاد کشمیر ، حاجی محمد یونس، حاجی مجید، چوہدری نعیم ، راجہ شہزاد، راجہ محمد ایوب نے راجہ صدیق خان MLAن لیگ ، راجہ محمد مشتاق جنرل سیکریٹری ن لیگ آزاد کشمیرسے ملاقات کے دوران نوازشریف سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا اس موقع پر اہل محلہ کی کثیر تعداد موجود