منتظر احمد کمال ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے تعینات

منتظر احمد کمال ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے تعینات

پشاور( سٹاف رپورٹر )حکومت خیبر پختونخوا نے اسٹبلشمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں اپنی تعیناتی کے منتظر احمد کمال(پی ایم ایس۔بی ایس۔18 ترقی پانے پر ) کی خدمات عوامی مفاد میں فوری طور پر بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے تعیناتی کے لئے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی صوابدید پر رکھ دی ہیں۔اس امر کااعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر