ریٹائرڈ حوالدار محمد نذیر کی رسم قل ادا

ریٹائرڈ حوالدار محمد نذیر کی رسم قل ادا

تخت بھائی(نامہ نگار ) ایف سی کے ریٹائرڈ حولدار محمد نذیر جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی رسم قل کل بروز منگل عزت خان کلے شاملات تحصیل تخت بھائی میں ادا کی گئی ۔مرحوم محمد یوسف کے بھائی جبکہ محمد شعیب اور شہزاد خان کے والد بزرگوار تھے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر