کار پینٹر اسرار کی بیٹی سپرد خاک

کار پینٹر اسرار کی بیٹی سپرد خاک

مردان ( بیورورپورٹ)چاٹو چوک کے کارپینٹر اسرار کی بیٹی انتقال کرگئی جسے بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں سیار اور شہزاد کی ہمشیرہ تھیں رسم قل بروز جمعرات مسجد محب باباجی چاٹو ہوتی میں اداکی جائے گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر