پولیس کا شہر بھر میں شراب سپلائی کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ ،200 بوتل برآمد

پولیس کا شہر بھر میں شراب سپلائی کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ ،200 بوتل برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (کرائمز رپورٹر) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے شہر بھر میں شراب سپلائی کرنے والے فیکٹری پر چھاپہ لگاکر 200 بوتل شراب اور آلات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ایس ایس پی آپریشن سجاد خان کو باخبر ذرائع سے3