نواز شریف کا جی ٹی روڈ کارواں کا فیصلہ جمہوریت کیلئے مہلک ثابت ہو گا، شفقت محمود

نواز شریف کا جی ٹی روڈ کارواں کا فیصلہ جمہوریت کیلئے مہلک ثابت ہو گا، شفقت ...
نواز شریف کا جی ٹی روڈ کارواں کا فیصلہ جمہوریت کیلئے مہلک ثابت ہو گا، شفقت محمود

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمودنے کہا ہے ریلی کی صورت میں سفر کرنا نوازشریف کا اپنا کام ہے لیکن سابق وزیراعظم یہ قدم جمہوریت کےلئے انتہائی مہلک ثابت ہوگا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہناتھا نوازشریف جس سڑک پرجاناچاہیں انہیں پوراحق حاصل ہے لیکن وہ جی ٹی روڈ پر ریلی کیلئے سرکاری ملازمین اورریاستی وسائل کواپنی سیاست کا ایندھن نہ بنائیں،ان کا کہنا تھاکہ نواز شریف جس انداز سے سیاست کریں مگر ہمارا پیسابرباد نہ کریں۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہونگے اور اس کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد