20 سالہ لڑکی کا 60سالہ شخص سے نکاح، وہاڑی پنچایت کے خلاف مقدمہ درج، دولہا سمیت 5گرفتار

20 سالہ لڑکی کا 60سالہ شخص سے نکاح، وہاڑی پنچایت کے خلاف مقدمہ درج، دولہا سمیت ...
20 سالہ لڑکی کا 60سالہ شخص سے نکاح، وہاڑی پنچایت کے خلاف مقدمہ درج، دولہا سمیت 5گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

وہاڑی (ویب ڈیسک) پنچایت میں زبردستی 20 سالہ لڑکی کا 60 سالہ شخص سے نکاح کا مقدمہ تھانہ تھینگی میں درج کرلیاگیا۔ پولیس نے دولہا سمیت 5افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ متاثرہ لڑکی، اس کا والد، والدہ اور بھائی غائب ہیں جن کی تلاش کیلئے بھی ڈی پی او نے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

مزید : وہاڑی