نواز شریف کنٹینر کنٹینر کرتے خود ہی کنٹینر ہو گئے، 12 اگست کو پاکستان میں جلسے سے خطاب کروں گا: پرویز مشرف

نواز شریف کنٹینر کنٹینر کرتے خود ہی کنٹینر ہو گئے، 12 اگست کو پاکستان میں جلسے ...
نواز شریف کنٹینر کنٹینر کرتے خود ہی کنٹینر ہو گئے، 12 اگست کو پاکستان میں جلسے سے خطاب کروں گا: پرویز مشرف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے نواز شریف کے اسلام آباد سے لاہور کا سفر شروع ہوتے ہی 12 اگست کو پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ سابق وزیراعظم کا ”مشن جی ٹی روڈ“ تو شروع ہو گیا مگر چوہدری نثار اس وقت کہاں ہیں? حقیقت جان کر کارکنان بھی حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکے، وہ اس وقت کیا کر رہے ہیں؟ آپ بھی جانئے

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پرویز مشرف نے نواز شریف کے اسلام آباد سے لاہور سفر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف آج خود کنٹینر پر ہیں اور یہ کنٹینر، کنٹینر کرتے آپ ہی کنٹینر ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ سابق وزیراعظم کا سفر شروع، پرویز رشید اور خواجہ سعد رفیق بھی ان کیساتھ گاڑی میں سوار ہیں

انہوں نے اس موقع پر 12 اگست کو پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ وہ ویڈیو لنک کے ذریعے اس جلسے سے خطاب کریں گے۔

مزید : قومی /اہم خبریں