عدالتی فیصلے نے سوئے شیر کو جگا دیا ، پاکستان میں کوئی حکمرانی کرے گا تو وہ صرف نوازشریف ہوں گے، طارق فضل چودھری، مرتضی جاویدعباسی

عدالتی فیصلے نے سوئے شیر کو جگا دیا ، پاکستان میں کوئی حکمرانی کرے گا تو وہ ...
عدالتی فیصلے نے سوئے شیر کو جگا دیا ، پاکستان میں کوئی حکمرانی کرے گا تو وہ صرف نوازشریف ہوں گے، طارق فضل چودھری، مرتضی جاویدعباسی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت طارق فضل نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے نے سوئے شیر کو جگا دیا ہے ، نواز شریف کو اقامے پر نااہل کیا گیا ،پوری قوم کو بتائیں گے کہ اس اقامے کی بنیادکیا ہے جبکہ ڈپٹی سپیکر نے مرتضیٰ جاوید عباسی کانجی ٹی وی سما ءنیوزسے گفتگومیں کہنا تھا کہ نوازشریف کو کوئی نااہل نہیں کر سکتا ،پاکستان میں کوئی حکمرانی کرے گا تو وہ صرف نواز شریف اور دیکھ لو آج عوام کی عدالت کو،انہوں نے کہا نواز شریف لوگوں کے دلوں کے وزیراعظم ہیں ۔

مزید : اسلام آباد