عمران خان نے نواز شریف کے قافلے کی ایسی تصاویر شیئر کر دیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

عمران خان نے نواز شریف کے قافلے کی ایسی تصاویر شیئر کر دیں کہ دیکھنے والے ...
عمران خان نے نواز شریف کے قافلے کی ایسی تصاویر شیئر کر دیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر نواز شریف کی ریلی کی ایسی تصاویر جاری کر دی ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ سابق وزیراعظم کا ”مشن جی ٹی روڈ“ تو شروع ہو گیا مگر چوہدری نثار اس وقت کہاں ہیں? حقیقت جان کر کارکنان بھی حیران ہوئے بغیر نہ رہ سکے، وہ اس وقت کیا کر رہے ہیں؟ آپ بھی جانئے
عمران خان نے نواز شریف کی ریلی کی چند تصاویر اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”نواز شریف کا کنٹینر اور عوام کا سمندر۔۔۔ یقین نہیں آ رہا تو بار بار زوم کر لیں، ناامید نہیں ہوں گے۔“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”رانا ثناءاللہ نے سی پی او ڈانٹا ہے کیونکہ۔۔۔“ شیخ رشید نے نواز شریف کی ریلی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماءبھی پریشان ہو جائیں گے
عمران خان نے یہ تصاویر شیئر کر کے باور کرانے کی کوشش کی ہے کہ نواز شریف کی ریلی میں بہت کم تعداد میں لوگ شامل ہوئے ہیں۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ نواز شریف مذکورہ کنٹینر میں سوار نہیں ہیں بلکہ وہ گاڑی میں پرویز رشید اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے ساتھ براستہ جی ٹی روڈ سفر کر رہے ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -