ن لیگ نااہل شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے: بابراعوان

ن لیگ نااہل شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے: بابراعوان
ن لیگ نااہل شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے: بابراعوان

  

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف نااہل ہونے کے باوجود پارلیمانی پارٹی کی صدارت کررہے ہیں جبکہ ن لیگ ایک نااہل شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

عوام کا جینا مرنا نواز شریف کے ساتھ ہے، آج استقبال کیلئے سمندر سڑکوں پر امڈ آئے گا، امیر مقام کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد روانہ

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان کا کہنا تھا کہ کیا کوئی نااہل شخص اپنے نام پر پارٹی امور چلا سکتا ہے؟ مسلم لیگ ن ایک نااہل شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہے، اس کے نام پر کوئی جماعت رجسٹرڈ نہیں ہوسکتی۔انہوں نے کہا کہ وزرا کا لنڈا بازار لگا دیا گیا ہے،کیا نااہل شخص کا بنایا ہوا وزیراعظم نااہلی کی زد میں نہیں آئے گا؟۔

مزید : اسلام آباد