ابھی والد سے بات کی ،انہوں نے کہا کبھی اتنا جوش اور جذبہ نہیں دیکھا :مریم نواز

ابھی والد سے بات کی ،انہوں نے کہا کبھی اتنا جوش اور جذبہ نہیں دیکھا :مریم نواز
ابھی والد سے بات کی ،انہوں نے کہا کبھی اتنا جوش اور جذبہ نہیں دیکھا :مریم نواز

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ انہوں نے اپنے والد سے ابھی بات کی ہے اور ان کا کہناہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر میں اس طرح کا جوش جذبہ نہیں دیکھا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی ریلی نے لاہور کی جانب سفر شروع کر دیاہے جس میں ن لیگی کارکن بھر جوش وجذبے سے شریک ہو رہے ہیں ۔نوازشریف نے پہلا پڑاﺅ سست رفتار کے باعث راولپنڈی میں ہی ڈالنے کا فیصلہ کیاہے تاہم دوسری جانب مریم نواز نے فیس بک پر پیغام جاری کیاہے کہ انہوں نے ابھی اپنے والد سے بات کی ہے اور ان کا کہناہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر میں کبھی اتنا جوش اور جذبہ نہیں دیکھا ہے جو کہ ناقابل یقین ہے ۔

مزید : قومی