افغانستان ، ڈرون حملہ، 7 دہشتگرد ہلاک،4 زخمی

افغانستان ، ڈرون حملہ، 7 دہشتگرد ہلاک،4 زخمی
افغانستان ، ڈرون حملہ، 7 دہشتگرد ہلاک،4 زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کابل (صباح نیوز)افغانستان میں ڈرون حملے میں 7دہشتگرد ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں غزنی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیاجس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد مارے گئے ۔ غیرملکی فورسز پر حملے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں 4 دہشتگرد زخمی ہوئے ہیں۔

داعش کے 271شدت پسند فرانس پہنچ گئے، دہشتگردی کا خطرہ ہے: فرانسیسی وزیر داخلہ

مزید : بین الاقوامی