آئین کے آرٹیکل 62اور 63میں ترمیم ہوبھی جائے تو نواز شریف بحال نہیں ہوسکتے: قمرزمان کائرہ

آئین کے آرٹیکل 62اور 63میں ترمیم ہوبھی جائے تو نواز شریف بحال نہیں ہوسکتے: ...
آئین کے آرٹیکل 62اور 63میں ترمیم ہوبھی جائے تو نواز شریف بحال نہیں ہوسکتے: قمرزمان کائرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ آج اگر آئین کے آرٹیکل 62اور 63میں ترمیم ہوبھی جائے تو نواز شریف بحال نہیں ہوسکتے۔

نواز شریف کی لاہور ریلی سے ن لیگ کی طاقت بڑھے گی: سہیل وڑائچ
نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ریلی کی شکل میں سارے ڈرامے نیب ریفرنس کی وجہ سے کئے جارہے ہیں تاکہ اداروں کو دباؤ میں لایا جا سکے لیکن میاں صاحب !آج اگر62 اور63 میں ترمیم ہوبھی جائے توآپ بحال نہیں ہو پائیں گے۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب آپ گیلانی کیخلاف کالا کوٹ پہن کر عدالت گئے تھے اور 99 میں جب نوازشریف کی حکومت ختم ہوئی توکلثوم نوازباہرنکلیں اورسب نے مل کر بچا لیا تھا۔

مزید :

لاہور -