نواز شریف کی ریلی کیلئے ’’ڈی جے ولی سن‘‘ ساؤنڈ سسٹم کی خدمات لی گئیں

نواز شریف کی ریلی کیلئے ’’ڈی جے ولی سن‘‘ ساؤنڈ سسٹم کی خدمات لی گئیں
نواز شریف کی ریلی کیلئے ’’ڈی جے ولی سن‘‘ ساؤنڈ سسٹم کی خدمات لی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(آن لائن) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ریلی کیلئے ’’ڈی جے ولی سن‘‘ ساؤنڈ سسٹم کی خدمات لی گئی ہیں , ڈی جے ولی سن کو ہدایات دی گئی ہیں کہ ریلی کے شرکاء اور جہاں نواز شریف کا خطاب ہو وہاں بہترین ساؤنڈ سسٹم ہونا ناگزیر ہے ۔

ذرائع کے مطابق ڈی جے ولی سن نے 100 سے زائد بڑے ڈیک جبکہ 500 چھوٹے ڈیک کا بندوبست کیا ہے۔ اس حوالے سے مائیک آٹو سنسر ہوں گے اور ڈیک بھی آٹو سنسر لگائے جائیں گے۔

مزید :

راولپنڈی -