عمران خان کی جائیداد ڈکلیئرڈ ہے اور نہ ہی اولاد:طلال چوہدری

عمران خان کی جائیداد ڈکلیئرڈ ہے اور نہ ہی اولاد:طلال چوہدری
عمران خان کی جائیداد ڈکلیئرڈ ہے اور نہ ہی اولاد:طلال چوہدری

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت طلال چوہدر ی نے کہاکہ عمران خان کی نہ توجائیداد ڈکلیئرڈ ہے اور نہ ہی ان کی اولادڈکلیئر ڈ ہے ۔

ملک بھر میں سولر ٹیوب ویل چلائے جائیں گے، آغاز بلوچستان سے ہوگا: وزیر اعظم

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق طلال چوہدری کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ عدالت کی جانب سے نوا زشریف کی نااہلی کے فیصلے سے میاں صاحب کا نقصان نہیں ہوابلکہ ہماری جماعت مزیدمضبو ط ہوئی ہے اور اگر اس فیصلے کی بنیاد پر کسی کو نقصان ہو ا ہے تووہ پاکستان کو ہوا ہے لیکن کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ شاید سی پیک اور موٹروے نہ بننے سے نواز شریف کانقصان ہوگا حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔

مزید : راولپنڈی