اسسٹنٹ کمشنر صفدر ورک کا دورہ سبزی منڈی ،صفائی کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر صفدر ورک کا دورہ سبزی منڈی ،صفائی کا جائزہ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صفدر ورک نے ملتان روڈ سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کیا۔انہوں نے منڈی میں صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صفدر ورک نے شجر کاری مہم کے تحت منڈی میں پودے بھی لگائے۔