یوسی108کے مکینوں کا ادھورے منصوبے کو مکمل کرانے کیلئے مظاہرہ

یوسی108کے مکینوں کا ادھورے منصوبے کو مکمل کرانے کیلئے مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) حکومت ختم ہوئی تو کنٹریکٹر کمپنیوں نے بھی تعمیراتی کاموں سے منہ پھیر لیا۔نجی کمپنی نے لاہور ایسٹرن بائی پاس کا منصوبہ ادھورا چھوڑ دیا۔ کرول گھاٹی یوسی 108کے رہائشیوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے کرول گھاٹی کو احتجاجاً بند کر دیا۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ادھورے منصوبے کو فوراً مکمل کیا جائے۔