ایشون کو سابق انگلش باؤلر بوب ولز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 3 وکٹوں کی ضرورت

ایشون کو سابق انگلش باؤلر بوب ولز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 3 وکٹوں کی ضرورت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لارڈز(اے پی پی) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز سپنر روی چندرن ایشون کو ٹیسٹ کرکٹ میں سابق انگلش باؤلر بوب ولز کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 3 وکٹوں کی ضرورت ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ وہ آج جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے، بوب ولز نے325 وکٹیں لے رکھی ہیں جبکہ ایشون نے 323 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں۔