سعودی بائیکاٹ مسترد ، انسانی حقوق کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے :کینیڈین وزیر اعظم

سعودی بائیکاٹ مسترد ، انسانی حقوق کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے :کینیڈین وزیر ...
سعودی بائیکاٹ مسترد ، انسانی حقوق کیلئے آواز اٹھاتے رہیں گے :کینیڈین وزیر اعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹورنٹو (ڈیلی پاکستان آن لائن)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹرودہ نے کہاہے کہ انسانی حقوق کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے ۔سعودی بائیکاٹ کے عمل کو مسترد کرتے ہیں۔

غیر ملکی نیو ز ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم نے سعودی عرب جانب سے بائیکاٹ کومسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ انسانی حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے چاہتے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب ہوں۔ہم تسلیم کرتے ہیں کہ انسانی حقوق کے معاملے پر سعودی عرب نے پیش رفت کی ہے اور کینیڈی وزیر خارجہ کی اپنے سعودی ہم منصب سے طویل ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں میں سفارتی تعلقات پر بات چیت جاری رہے گی ۔