عیدالاضحی قریب آتے ہی مویشی چور اور نوسر باز سرگرم

عیدالاضحی قریب آتے ہی مویشی چور اور نوسر باز سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) عیدالاضحی قریب آتے ہی مویشی چور اور نوسر باز سرگرم ہو گئے ہیں ۔ سگیاں پل کے قریب نامعلوم افراد نے 14 چھترے اور ایک بکرا چوری کر لیا ہے، شاہدرہ پولیس نے بیوپاری سلیم کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی ہے جبکہ نشتر کالونی منڈی میں نوسر بازوں نے ایک بیوپاری اقبال کو لوٹ لیا ہے جس پر گرین ٹاؤن پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید :

علاقائی -