ساندہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر 12سالہبچہ جاں بحق
لاہور (کر ائم رپو رٹر) ساندہ روڈ پر ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آکر بارہ بچہ جاں بحق ہوگیا اہل علاقہ نے ٹرک ڈرائیور کو ٹرک سمیت گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ہے جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت تاج گل کے نام سے ہوئی ہے جو بیرون شہر کا رہائشی بتایاگیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔