محرر تھانہ بھاٹی گیٹ نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

محرر تھانہ بھاٹی گیٹ نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر)محرر تھانہ بھاٹی گیٹ نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔محرر یاسر کو ایک پرس ملا جس میں نقد رقم ، کارڈز، سائن شدہ چیک اور دیگر ضروری کاغذات تھے۔یاسر نے پرس ملنے پر متعلقہ شخص نذیر مسیح سے رابطہ کر کے اس کی امانت گمشدہ پرس اس کے حوالے کر دیا۔گمشدہ پرس ملنے پر غریب شہری نذیر مسیح خوشی کے محرر کے گلے لگ گیا اور اسے دعائیں دیں۔ ایس پی سٹی احسن سیف اللہ نے محرر بھاٹی گیٹ کو اس ایماندار فرض شناسی پر شاباش دی اور تعریفی سند دینے کا اعلان کیا۔

مزید :

علاقائی -