قصور، گھریلو جھگڑے پرنوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

قصور، گھریلو جھگڑے پرنوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)جمبر کلاں کے نزدیک گھریلو لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے فائر مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔جمبر کلاں کے رہائشی35سالہ علی اکبر نے گھریلو لڑائی جھگڑے سے پریشان ہوکر فائر مارکر موت کو گلے لگا لیا۔

مزید :

علاقائی -