ایف آئی اے نے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین کو بلیک میل کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس کے مطابق ملزم ثاقب علی خواتین سوشل میڈیا اور موبائل فون کے ذریعے بلیک میل کرتا تھا اور ملزم نے سمن آباد کی رہائشی ایک (س) نامی خاتون کو بھی بلیک میل کرتا تھا جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -