ملی نغمے سنانے کا انعامی مقابلہ آج ہوگا

ملی نغمے سنانے کا انعامی مقابلہ آج ہوگا

لاہور(جنر ل رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ، لاہور میں 71ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں آج جمعرات 9اگست کو دس بجے صبح سکولوں کے طلبا وطالبات کے مابین ملی نغمے سنانے کا انعامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔

ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4