پرائیویٹ سکیم کے تحت 76ہزار250افراد فریضہ حج ادا کریں گے

پرائیویٹ سکیم کے تحت 76ہزار250افراد فریضہ حج ادا کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کا مرحلہ مکمل،اس سال پرائیویٹ سکیم کے تحت 76ہزار250افراد فریضہ حج ادا کریں گے،سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کا حج آپریشن یکم ذو القعد ہ سے جاری ہے 4 ذو الحج تک جاری رہے گا ،اس سال ایک لاکھ 86ہزار افراد فریضہ حج ادا کریں گے ایک لاکھ 7ہزار سرکاری سکیم کے تحت باقی پرائیویٹ سکیم کے ذریعے جائیں گے۔
روانگی

مزید :

صفحہ آخر -