مجاملہ ویزوں کی بڑے پیمانے پر خریدو فروخت کا انکشاف،وزارت خاموش
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلام آباد میں سرکاری حج سکیم کے فارموں کی خریدو فروخت کی خبروں کے بعد مجاملہ ویزوں کی بڑے پیمانے پر سیلز پرچیز کا انکشاف،وزارت مذہبی امور خاموش،پونے دو لاکھ سے لے کر ڈھائی لاکھ تک مجاملہ ویزہ پر حج کریں بروکر مافیا نے مجاملہ ویزوں کی کلیرنس سیل لگا دی ،وزارت مذہبی امور کے اہلکاروں سمیت سعودی قونصلیٹ کے اہلکاروں کے نام پر بھاری رقوم کا لین دین ،وزارت مذہبی امور اورسعودی قونصلیٹ کی طرف سے لا علمی کا اظہار،مجاملہ ویزہ سعودی قونصلیٹ جاری کرتی ہے ،یاد رہے کہ مجاملہ ویزہ کے حامل عازمین ھج کوٹکٹ ،معلم ،رہائش کا خود بندوبست کرنا پڑتا ہے۔
مجاملہ ویزے