حافظ ائیر انٹرنیشنل اورایوب انٹرنیشنل کے دوسرے سیشن کے حج تربیتی پروگرام آج ہو نگے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حافظ ائیر انٹرنیشنل ،ایوب انٹرنیشنل کے دوسرے سیشن کے حج تربیتی پروگرام آج بروز جمعرات کو ہمدرد سنٹر لاہور میں ہوں گے،چیف ایگزیکٹوز حافظ ائیر انٹرنیشنل کے حافظ طالب حسین،ایوب انٹرنیشنل کے میاں ایوب نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کریں۔
پروگرام