کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا حج تربیتی پروگرام آج بمقام ہوٹل ڈی پیرا ڈائز شور کوٹ روڈٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہو گا ،تمام عازمین کو درخواست کی گئی ہے کہ وہ پروگرام میں لازمی اور بر وقت شرکت کریں۔
کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ