فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کی چھٹی منظور، نوٹیفکیشن جاری

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کی چھٹی منظور، نوٹیفکیشن ...

لاہور ( نیوز رپورٹر ) پنجاب حکومت نے طارق محمود خان بابر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کی حج ادائیگی کیلئے 28 یوم کی رْخصت کی منظورکر لی۔ دے دی ہے۔ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

چھٹی منظور

مزید : صفحہ آخر