پرویز خٹک کا محمود خان کی وزیراعلیٰ کے پی کے نامزدگی کا خیرمقدم

پرویز خٹک کا محمود خان کی وزیراعلیٰ کے پی کے نامزدگی کا خیرمقدم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواا ور رہنما پی ٹی آئی پرو یز خٹک نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے محمود خان کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا یہ انتہائی موزوں فیصلہ ہے،ان کی نامزدگی پرعمران خان سے مشاورت ہوئی تھی ،پارٹی چیئرمین نے اہم فیصلوں میں میرے ساتھ مشاورت کی ہے،میرے بارے میں چیئرمین عمران خان جوفیصلہ کریں گے،مجھے وہ من عن قبول ہوگا۔

مزید :

صفحہ اول -