سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت دی جائے گی ،چینی سفیر

سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت دی جائے گی ،چینی سفیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت دی جائے گی جبکہ رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ سی پیک پاک چین دو ستی کو مزید فر وغ دے گا۔ بدھ کو رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کہ چینی سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کی جس میں اسلم بھوتانی نے کہا کہ سی پیک پاک چین دو ستی کو مزید فر وغ دے گا جبکہ چینی سفیر نے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کی تجویز پر پسنی جاتی کی بحالی میں مدد کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ سی پیک میں گوادر کی ترقی کو خاص اہمیت دی جائے گی۔

مزید :

صفحہ اول -