لٹیروں نے ایک دوسرے کو تحفظ دینے کیلئے گٹھ جوڑ کرلیا

لٹیروں نے ایک دوسرے کو تحفظ دینے کیلئے گٹھ جوڑ کرلیا

مظفرگڑھ(نامہ نگار) پاکستان جسٹس و ڈیمو کریٹک پارٹی کے سربراہ, و سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے کہا

(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

ہے کہ لٹیروں اور چوروں نے ایک دوسرے کو تحفظ دینے کیلئے آپس میں گٹھ جوڑ کر لیا ہے۔ ملک میں اس وقت معاشرتی مساوات کے قیام کی ضرورت ہے۔ امریکہ سے فون پر پارٹی رہنماؤں میاں مظہر عباس اور رانا امجد علی ایڈووکیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی وسائل کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرکے ان سے لوٹی دولت واپس لائی جائے۔ دیکھنا یہ ہے کہ نئے حکمران کیا کریں گے۔

افتخار چودھری

مزید : ملتان صفحہ آخر