جامعہ زکریا: پشتون اور پی ایس ایف طلبہ کی امن ریلی

جامعہ زکریا: پشتون اور پی ایس ایف طلبہ کی امن ریلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں پشتون اور پی ایس ایف کے طلبا کی امن ریلی، سانحہ مستونگ کے شہدا کیلئے دعا (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

کی گئی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز زکریا یونیورسٹی میں پشتون طلبا اور پی ایس ایف نے سانحہ مستونگ کے خلاف ریلی نکالی جس میں دہشت گردوں کے خلاف نعرے بازی کی گئی مقررین کا کہناتھا کہ شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی ،بلوچستان میں امن ہوگا، بیرونی مداخلت کو ختم کرنے میں پاک فوج کا کردار احسن ہے ریلی ایڈمن بلاک کے سامنے آکر اختتام پذیر ہوئی جس کے بعد دعا کرائی گئی جس کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔
امن ریلی