حج آپریشن: ملتان ایئرپورٹ سے 310عازمین جدہ روانہ

حج آپریشن: ملتان ایئرپورٹ سے 310عازمین جدہ روانہ

ملتان (سٹی رپورٹر)ملتان سے حج آپریشن کا سلسلہ جاری ہے۔فلائٹس شیڈول کے مطابق بروقت روانہ ہورہی ہیں ‘دوسری جانب(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

حاجی کیمپ میں ون ونڈو حج آپریشن بھی تیز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز ملتان ریجن سے تعلق رکھنے والے مزید 310 عازمین کرام ملتان ائیر پورٹ سے جدہ کیلئے روانہ ہوگئے ،فلائٹس کی روانگی کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا ۔

حج آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر