تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ میں مشترکہ سرچ آپریشن
ملتان (وقائع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
کیا۔ کھاد فیکٹری خالق پورہ کے علاقوں میں سرچنگ کے دوران 60گھروں کی تلاشی لی گئی۔ 65افراد کی بائیو میٹرک کیلئے تصدیق کاعمل پورا کیا داخلی وخارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے ہرآنے جانے والے افراد کو مکمل تلاشی کے بعد جانے دیا گیا ہے۔
سرچ آپریشن