ایف بی آر کی فروٹ‘ سبزی کی برآمد کیلئے کسٹم کلکٹریٹ کو 24گھنٹے کام کرنیکی ہدایت
ملتان(نیوزرپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی فروٹ اور سبزی کی برآمد کیلئے کسٹم کلکٹریٹ ملتان سمیت تمام(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )
ریجنز کو 24گھنٹے کام کی ہدایت‘جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اس بارے کسٹم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بیان الاقوامی منڈیوں میں پاکستانی پھل اور سبزیوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کی بدولت ایف بی آر نے سروس بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سبزیوں اور پھل کی کوالٹی برقرار رہے اور برآمدات میں اضافہ ممکن بنایا جاسکے۔
کام کی ہدایت