جمیل یو سف کی طارق ابوالحسن سے والد کی وفات پر تعزیت
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سند ھ کے نگرا ن وزیر اطلا عا ت ، ما حو لیا ت ، انفا ر میشن سا ئنس اینڈ ٹیکنا لو جی ، قا نو ن و پارلیما نی امو ر اور کو سٹل ڈ ویلپمنٹ ڈیپا رٹمنٹ جمیل یو سف نے کر اچی یو نین آف جر نلسٹس کے صدراور مقا می نیو ز چینل کے سینئر رپو ر ٹرطا رق ابو الحسن کے والد کے انتقا ل پر تعزیت کا اظہا ر کیا ہے۔ اپنے ایک بیا ن میں صوبا ئی وزیر نے کہا کہ دکھ کے اس مو قعے پر ہم ان کے غم میں برا بر کے شریک ہیں انہو ں نے مر حو م کی مغفر ت اور لو احقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
Back to Conversion Tool