کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرکا راولپنڈی کینٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ
راولپنڈی (سٹی رپورٹر) کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر کا گز شتہ روز کینٹ کے مختلف علا قو ں کا دورہ کیا اور پشا ور روڈ اور رو می لین تا ریس کو رس روڈ پر درختو ں کی کا نٹ چھا نٹ اور کٹا ئی کا حکم دیا جبکہ مو ن سو ن شجر کا ری مہم میں لگا ئے گئے پو دو ں پر TAGلگا نے اور لگا ئے گئے پو دو ں کی تفصیلی رپو رٹ روزا نہ پیش کی جا نے کا حکم دیا جبکہ کینٹ کے تما م تر علا قو ں میں درختو ں کی کا نٹ چھا نٹ کا عمل سا تھ کیا جا ئے دوسری جا نب نصیر آبا در بش پوا ئنٹ اور سر وس رو ڈ، قا سم ما رکیٹ عطا الحق روڈ کی صفا ئی کو نا قص قرا ر دیتے ہو ئے حکم جا ری کیا کہ ان علا قو ں میں صفا ئی کے کو بہتر سے بہتر بنا یا جا ئے اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی کو تا ہی برا دا شت نہیں کی جا ئے گی پشا ور روڈ پر بنے ربش پوا ئنٹس پر شیٹ لگا نے اور ینج روڈ ربش پوا ئنٹ کا ڈیزا ئن اور پلا ن بھی طلب کر لیا دو سری جا نب کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر نے انجینئر نگ /الیکٹر ک برا نچ کو ہدا یا ت جا ری کر تے ہو ا کہا کہ جی پی او چوک اور قاسم مارکیٹ چوک میں سائن کو سید ھا کیا جا ئے اور اشاروں کے ڈیجیٹل فگر مکمل فعا ل بنا ئے جا ئیں ، مدینہ مارکیٹ لین نمبر4 میں نالہ کی دیوا ر کی تعمیر کو غیر معیا ری قرار دیتے ہو ئے دیوا ر مذ کو رہ کو ازسر نو تعمیر کر نے کا حکم دیا جہاز پارک ویسٹریج فلٹریشن پلانٹ کو فوری طور پرفعا ل کیا جا ئے عطاالحق روڈ پر نیا ربش پوائینٹ بنا ئے جا نے کا حکم جا ری کیا اور مز ید کہا کہ سکول روڈ آلہ آباد نالے کی دیوا ر کو دوبا رہ تعمیر کروایا جا ئے جبکہ غیر قا نو نی بینر ز اور الیکشن پو سٹرز کو فو ری طو ر پر ہٹا یا جا ئے رینج روڈ پر کنسٹرکشن کا کا م روکا جا ئے اور نقشہ کے مطا بق بلڈ نگ کو چیک کیا جا ئے کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر نے آئندہ ہر روز علا قہ کا دو رہ کر نے کا اعا دہ کیا تا کہ علا قہ میں مسا ئل کو فو ری طو ر پر حل کیا جا ئے اس ضمن میں لا پروہی بر تنے وا لے اہلکا ر یا برا نچ سر برا ہ کے خلا ف سخت کا روا ئی کے سا تھ سا لا نہ رپو رٹ میں مندر جا ت کا رکر دگی شا مل کر نے کی پا لیسی اپنا نے کے عز م کا اظہا ر کیا جس سے بہتری کی توقع ہے ۔